News

افسران و ملازمان کے محکمانہ مسائل فوری حل کیے جائی۔ (ڈی آئی جی موٹروے نارتھ زون محمد یوسف ملک)

اسلام آباد:19مئی، 2023تفصیلات (اسلام آباد) کے مطابق زونل آفس موٹروے نارتھ(زون) میں اردلی روم منعقد کیا گیا،جس میں زون ہائے کے افسران و ملازمان حاضر ہوئے اور زونل کمانڈر کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔افسران و ملازمان کے مسائل کے حوالے سے زونل کمانڈر ڈی آئی جی محمد یوسف ملک نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر ڈی آئی جی محمد یوسف ملک نے حکم جاری کیا کہ مستقبل میں افسران کے محکمانہ مسائل فوری طور پر حل کئے جائیں اور کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *